Wednesday, 08 May 2024, 09:06:12 am
آج سندھی ثقافت کا دن جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے
December 01, 2019

آج صوبہ سندھ اور ملک کے دوسرے حصوں میں سندھی ثقافت کا دن جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہاہے۔

اس موقع پر وادی سندھ کی صدیوں پرانی ثقافت اجاگر کرنے کیلئے مختلف ثقافتی، سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں، سیمیناروں، ریلیوں اور کانفرنسوں کا انعقاد کررہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.