Friday, 27 December 2024, 01:41:43 am
 
قائم مقام صدر سے گورنر پنجاب کی ملاقات
November 01, 2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔