Friday, 26 April 2024, 03:41:00 pm
ڈوئنگ بزنس رپورٹ:پاکستان کی درجہ بندی میں 11پوائنٹس کی بہتری
November 01, 2018

پاکستان میں کاروبارکرنے کے حوالے سے عالمی بنک کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں گیارہ پوائنٹس کی بہتری آئی ہے اور وہ147ویں سے 136ویں نمبرپر آگیاہے۔وزیراعظم کے مشیررزاق دائود نے ایک بیان میں کہاہے کہ2002ء میںDoing بزنس رپورٹ کے اجراء کے بعد سے یہ پہلاموقع ہے کہ ایک سال میں پاکستان کی درجہ بندی میں گیارہ پوائنٹس کی بہتری آئی۔ادھر سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بہتری حکومت کی اصلاحاتی مہم پرنجی شعبہ کے اعتماد کی مظہر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.