Friday, 26 April 2024, 07:17:31 am
ایران کا دوحہ مذاکرات میں امریکہ کیساتھ معاہدے کا عندیہ
June 29, 2022

ایران نے کہا ہے کہ وہ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران امریکہ کے ساتھ کوئی سمجھوتہ کرنے کے لئے تیار ہے لیکن وہ مقررہ حدود سے تجاوز نہیں کرے گا۔

ایران کے وزیر خارجہ حسین عامر ABDOLLAHIAN نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کی خواہش پر سنجیدہ ہیں لیکن انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک تمام پابندیاں اٹھانے کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہو گا۔