بھارت کی ریاست آسام کے ضلع گول پارہ میں تین مسلمانوں کوایک کارمیں زندہ جلادیاگیا۔جاں بحق افراد چھوٹے درجے کے تاجرتھے جن کوکچھ لوگوں نے روک کران پرحملہ کردیا۔آسام کی ریاست میں اس ظالمانہ واقعہ کے خلاف شدیدغم وغصے کی لہردوڑ گئی ہے۔