Friday, 26 April 2024, 10:10:01 pm
وزیراعظم کی صدارتی انتخابات میں شاندار فتح پر ازبکستان کے صدر کو مبارکباد
October 25, 2021

وزیراعظم عمران خان نے صدارتی انتخابات میں شاندار فتح پر ازبکستان کے صدر SHAVKAT مرزیوف کو مبارک باد دی ہے۔

آج(پیر)ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ برادر ملک ازبکستان کے عوام نے اپنی قابل قیادت پر دوبارہ اعتماد کیا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعمیری روابط کے منتظر ہیں۔