Monday, 06 May 2024, 03:47:23 am
پاکستان ، نیوزی لینڈ چوتھا ٹی20میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا
April 24, 2024

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کاچوتھاٹی ٹونٹی میچ کل لاہورمیں کھیلاجائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزایک۔ایک سے برابرہے۔