Wednesday, 22 May 2024, 03:59:39 am
ویمنزٹی ٹوئننٹی:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا
May 01, 2024

پاکستان اورویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ آج کراچی میں کھیلاجائے گا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو سیریزمیں تین۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔