آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے ۔
پہلے میچ میں ابو ظہبی میں آسٹریلیا کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دوبئی میں کھیلا جائے گا۔