Friday, 03 February 2023, 04:55:09 am
آئی سی سی انڈر19ویمن ورلڈکپ:آج پاکستان کامقابلہ آئرلینڈسے ہوگا
January 23, 2023

جنوبی افریقہ کے شہر Potchefstroom میں انیس سال سے کم عمرخواتین کھلاڑیوں کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں آج پاکستان کامقابلہ آئرلینڈسے ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربج کر45 منٹ پرشروع ہوگا۔

پاکستان نے گروپ B میں زمبابوے اور روانڈا کے خلاف میچ جیت کر چار پوائنٹس حاصل کئے ہیں جبکہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف اپنا میچ ہار گیا تھا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.