Friday, 26 April 2024, 09:02:17 am
برازیل: کنٹینر ڈپو منہدم ہونے سے نو افراد ہلاک ، اٹھائیس زخمی ہوگئے
September 21, 2022

فائل فوٹو

برازیل کی ریاست ساؤپالومیں ایک کنٹینر ڈپو منہدم ہونے سے نو افراد ہلاک اور اٹھائیس زخمی ہو گئے۔حادثے کے مقام پر تقریباً چونسٹھ ملازمین ڈپو میں ایک اجلاس میں شریک تھے۔