Saturday, 27 April 2024, 02:32:49 pm
ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر،اردن نے پاکستان کو 3 گول سے ہرا دیا
March 21, 2024

آج جناح سپورٹس گرائونڈ اسلام آباد میں دوہزار چھبیس کے عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کوالیفائر کے دوسرے مرحلے کے ایک میچ میں اردن نے پاکستان کو تین گول سے ہرادیا ۔

پاکستان کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔