Friday, 26 April 2024, 11:54:58 pm
ایشین جونیئرسکواش چیمپئن شپ کافائنل آج کھیلاجائے گا
June 19, 2022

29 ویں ایشیائی جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ کا فائنل آج تھائی لینڈ کے شہر Pattaya میں کھیلا جائیگا۔فائنل پاکستان کے سکواش کے بین الاقوامی جونیئر کھلاڑی نورزمان اور ملائیشیا کے Joachim Chuah کے درمیان کھیلا جائیگا۔