صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔اجلاس میں قانون سازی کے امور سمیت قومی اہمیت کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔