Friday, 26 April 2024, 11:18:08 pm
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
June 18, 2022

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی درجہ بندی میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔پاکستان نے 106 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ آسٹریلیا سری لنکا کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ 26 رنز سے ہارنے کے بعد چوتھے نمبر پر چلا گیا ہے۔نیوزی لینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ انگلینڈ 124 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے