Wednesday, 07 December 2022, 09:29:37 am
ملک میں آئندہ سال جولائی میں فائیوجی کاآغازکیاجائے گا:امین الحق
November 10, 2022

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر سید امین الحق نے کہا ہے کہ اگلے سال جولائی میں فائیو جی کا آغاز کیا جائے گا۔

انہوں نے آج کراچی یونیورسٹی کے دورے کے دوران مستقبل کی ضروریات پوری کرنے کے لئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جامعات کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سمارٹ فونز کی تیاری کا آغاز ہو چکا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.