دوحہ میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں کروشیانے پنالٹی ککس پر برازیل کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے رسائی حاصل کر لی۔