Wednesday, 07 December 2022, 08:57:58 am
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا
October 07, 2022

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی حصوں میں گرم رہنے کا مامکان ہے۔آج (جمعہ) صبح ریکارڈکیاگیا بعض شہروں کاد رجہ حرارتاسلام آباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہوراور کراچی چھبیسپشاور انیسکوئٹہ دسگلگت گیارہمری چودہاور مظفرآباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر میں LEH، میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا جبکہ سرینگر جموں،پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں خشک رہنے کا امکان ہے۔آج (جمعہ) صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر بارہ مولہ اورپلوامہ میںبارہ ڈگری سینٹی گریڈ،جموں بائیس LEH چھ اننت ناگ اورشوپیاں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.