Wednesday, 07 December 2022, 09:35:27 am
آج سےخلاکاعالمی ہفتہ منایاجارہا ہے
October 04, 2022

آج سے خلا کا عالمی ہفتہ منایا جارہا ہے جو اس ماہ کی دس تاریخ تک جاری رہے گا۔اس سال خلاکے عالمی ہفتے کا موضوع ہے خلا میں خواتین خلا کا عالمی ہفتہ ہر سال منایا جاتا ہے جس کا مقصد سائنس و ٹیکنالوجی اور انسانی ترقی پر ان کے اثرات کو اجاگر کرنا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.