Saturday, 18 May 2024, 06:21:01 pm
صوبائی حکومت رواں سال پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدے گی، میر سرفراز بگٹی
May 03, 2024

فائل فوٹو

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اس سال کسانوں سے پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدے گی ۔

انہوں نے آج (جمعہ)کوئٹہ میں محکمہ خوراک کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ گندم کی خریداری کیلئے پانچ ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے ۔