Friday, 26 April 2024, 11:32:07 pm
سیریز کا فیصلہ کن میچ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف
October 02, 2022

سات میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اورفیصلہ کن  میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 210 رنز کا  ہدف دیا ہے۔

انگلش ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے، ڈیوڈ ملان 78 رنز بناکر نمایاں رہے۔