Saturday, 27 April 2024, 12:27:36 am
عالمی فٹ بال فیڈریشن نے پاکستان کی رکنیت بحال کردی
July 01, 2022

عالمی فٹ بال فیڈریشن نے پاکستان کی رکنیت بحال کر دی ہے۔

یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہرزیورخ میں فیفا کونسل کے بیورو  نے کیا۔

FIFA نے کہا کہ وہ تمام پابندیاں ہٹا کر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت بحال کر رہا ہے۔