Tuesday, 21 May 2024, 02:14:59 pm
جنوبی غزہ، رفاہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں مزید دو فلسطینی بچے شہید،متعدد زخمی
May 01, 2024

جنوبی غزہ کے علاقے رفاہ میں Shabouraپناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں دوفلسطینی بچے شہید اورمتعددزخمی ہوگئے ہیں۔غزہ پرسات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کم ازکم چونتیس ہزارپانچ سو پینتیس فلسطینی شہید اورستترہزارسات سوچارزخمی ہوگئے ہیں۔