Friday, 26 April 2024, 05:42:33 am
قومی کرکٹ بورڈ کا سنٹرل کنٹریکٹ کی فہرستوں کا اعلان
June 30, 2022

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرستوں کا اعلان کیا ہے جو کل سے نافذ العمل ہوگی۔

کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ میچز ،ایک روزہ او ر ٹی ٹونٹی میچز کے الگ الگ کنٹریکٹ متعارف کروائے ہیں۔

آئندہ ایک سال کیلئے مجموعی طورپر تینتیس کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیے گئے ہیں۔