Friday, 17 May 2024, 06:23:00 am
حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے، احسن اقبال
April 29, 2024

فائل فوٹو

منصوبہ بندی اورترقی کے وزیراحسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے آج(پیر) کو نارووال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت کی موثر پالیسیوں کی بدولت اب ملک ترقی وخوشحالی کی راہ پرگامزن ہے۔