Friday, 26 April 2024, 05:47:56 pm
ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی فائرنگ ، پولیس کا ایک سب انسپکٹر شہید
July 22, 2022

آج صبح ضلع خیبر کے علاقےQamber Khel میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کا ایک سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقع اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی ڈیوٹی پر جارہا تھا۔ انہیں انتہائی تشویشناک حالت میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔