وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
آج ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے بھی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔