Sunday, 28 April 2024, 11:45:54 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک، شمالی علاقوں میں سرد رہے گا
March 15, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بڑے شہروں کا درجہ حرارت:اسلام آباد و گلگت سات ڈگری سینٹی گریڈ لاہور پندرہ کراچی بیس پشاور گیارہ کوئٹہ تین مری چار اور مظفر آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم سرد اور خشک جبکہ LEH میںمطلع جزوی طور پرابر آلود رہنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سری نگر ایک ڈگری سینٹی گریڈ، پلوامہ اور بارہ مولا میں صفر جموں آٹھ، Leh منفی گیارہ، شوپیاں اور اننت ناگ دو ڈگری سینٹی گریڈ۔