Sunday, 19 May 2024, 09:14:00 am
ایس آئی ایف سی کے سرسبزپاکستان اقدام کے تحت شجرکاری مہم کاآغاز
May 06, 2024

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کے سرسبز پاکستان اقدام کے تحت شجر کاری مہم شروع کر دی گئی۔

پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت پاکستان میں شجرکاری کو فروغ دینے، آلودگی کے خاتمے اور ملک کے مختلف اضلاع میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے ایک جامع منصوبہ پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔