Saturday, 18 May 2024, 06:45:35 pm
معروف ڈرامہ نگارشوکت تھانوی کی برسی
May 04, 2024

معروف ڈرامہ نگار اور شاعر شوکت تھانوی کی آج اکسٹھویں برسی منائی جارہی ہے ۔

وہ انیس سو چار میں پیدا ہوئے، شوکت تھانوی نے افسانوں ، ناولوں اور مضامین کے مجموعوں سمیت تقریباً ساٹھ کتابیں تحریر کیں ۔

اردو ادب میں ان کی گرانقدر خدمات پرانہیں تمغہ امتیاز کا اعزاز دیا گیا وہ انیس سو تریسٹھ میں آج کے دن لاہور میں انتقال کرگئے۔