Friday, 26 April 2024, 07:47:39 pm
ایشیا کپ کرکٹ کا شیڈول جاری
August 02, 2022

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک سری لنکا کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔

ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں گروپ اے امیں شامل ہیں۔

اٹھائیس اگست کو دبئی میں ہونے والے ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔

ایشیا کپ کرکٹ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟