Saturday, 18 May 2024, 12:09:41 am
سنٹر آف ایسکیلنس فار بواین جنٹکس، رینالہ خورد میں پاکستان اینیمل ایڈنٹیفیکشن اینڈ ٹریسیبلیٹی سسٹم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
April 30, 2024

سنٹر آف ایسکیلنس فار بواین جنٹکس، رینالہ خورد میں پاکستان اینیمل ایڈنٹیفیکشن اینڈ ٹریسیبلیٹی سسٹم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا۔

منسڑ اف ایگر کلچر اینڈ لائیو سٹاک (پنجاب) سید محمد عاشق حسین شاہ کرمانی کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔

میجر جنرل شاہد محمود، ڈائریکٹر جنرل ریماونٹ ویٹرنری اینڈ فارمز کی بھی شرکت۔

سی ای بی جی کمانڈنٹ بریگیڈیئر محمد علی رضا نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا اور پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی۔

ایسکیلنس فار بواین جنٹکس کا مقصد اعلی نسل کی گائیوں کے ایمبریو کی افزائش اور نشونما ہے۔

اوکاڑہ: تقریب میں ملک بھر سے آئے نامور ویٹرینرین اور فارمرز کی شرکت۔

سی ای بی جی پاکستان میںان وٹرو ایمبریو پروڈکشن کا ادارہ ہے۔

شرکا نے تقریب کے آخر میں ریماونٹ ویٹرنری اینڈ فارمز کور خصوصا سی ای بی جی کی ویٹرنری کے شعبے کی خدمات کو سراہا۔