Sunday, 12 May 2024, 06:09:37 pm
وزیراعظم نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ملک کا نائب وزیراعظم مقرر کر دیا
April 28, 2024

وزیراعظم شہبازشریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ملک کا نائب وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔

کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔