Saturday, 11 May 2024, 08:57:33 pm
کام کی جگہوں پرکارکنوں کی صحت وسلامتی کاعالمی دن آج منایا جارہا ہے
April 28, 2024

کام کی جگہوں پرکارکنوں کی صحت وسلامتی کاعالمی دن آج منایاجارہاہے۔ دن کامقصدموسمیاتی تبدیلی کے نقصان دہ اثرات کے تناظرمیں کارکنوں کی صحت اورسلامتی کی ضرورت کواجاگرکرناہے۔