سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونگے۔
سینیٹ کا اجلاس دن ساڑھے دس بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس گیارہ بجے شروع ہوگا۔پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے معاملات سمیت قومی اہمیت کے امور زیربحث آئیں گے۔