Tuesday, 07 May 2024, 04:08:27 am
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
April 26, 2024

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت اسلام آباد میں جاری ہے۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت مختلف امور پر غورکیا جارہا ہے۔