شاعری کا عالمی دن جمعرات کو منایا گیا جس کا مقصد شعرا کی حوصلہ افزائی کرنا اور شاعری پڑھنے کے شوق کو تقویت دینا ہے۔
دن کا عنوان Standing on the shoulders of giants یہ عنوان ماضی کے معروف شعرا کی طرف سے مختلف ثقافتوں میں شاعری کی صنف کی اہمیت برقرار رکھنے کو اجاگر کرتا ہے۔