Tuesday, 21 May 2024, 01:36:36 am
جلد کی بیماری لیوپس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
May 10, 2024

جلد کی بیماری لیوپس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔اعصابی نظام اور دیگر جسمانی اعضاء پر حملہ آور ہونے والے اس مرض کے اثرات ہمارے جوڑوں جلد گردوں خون کے خلیوں دماغ دل اور پھیپھڑوں کو متاثر کرتے ہیں۔دنیا بھر میں تقریبا پچاس لاکھ افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔