ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔
اس سال دن کا موضوع ہے''میں خوشی بانٹتا ہوں اور جو خوشی مجھے ملتی ہے وہ میرا صلہ ہے''