Monday, 20 May 2024, 02:23:36 am
آج تھیلیسیمیا کی روک تھام کاعالمی دن منایا جارہا ہے
May 08, 2024

آج تھیلیسیمیا کی روک تھام کاعالمی دن منایا جارہا ہے۔اس سال کا موضوع ہے'' تھیلیسیمیا سے زندگیوں کو محفوظ بنانا اور سب کے لئے اس کے یکساں علاج تک رسائی'' یہ دن منانے کا مقصد لوگوں میں تھیلیسیمیا اور اس کے علاج کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور اس مرض کی روک تھام کے لئے دنیا بھر میں کام کرنے والے طبی عملے سے اظہار یکجہتی کرنا ہے۔