Saturday, 20 April 2024, 03:07:53 pm

مزید خبریں

 
کے پی پولیس کا محرم میں امن برقراررکھنے کیلئے سکیورٹی پلان تیار
July 31, 2022

خیبرپختونخوا کی پولیس نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں محرم الحرام کے دوران پرامن ماحول برقرار رکھنے کے لئے ایک سکیورٹی پلان وضع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں گیارہ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔