Saturday, 20 April 2024, 03:30:41 am
آج ماسٹر عبداللہ کی برسی منائی جارہی ہے
January 31, 2023

پاکستانی فلمی صنعت کے معروف موسیقار ماسٹر عبداللہ مرحوم کی آج (منگل) انتیس ویں برسی منائی جا رہی ہے۔

انہوں نے شریف بدمعاش، دنیا پیسے دی، ملنگی اور سورج مکھی جیسی مشہور فلموں کی موسیقی ترتیب دی۔ماسٹر عبداللہ کو انیس سو تہتر میں پنجابی فلم ضدی کیلئے بہترین موسیقی ترتیب دینے پر نگار ایوارڈ دیا گیا۔