لبنان کے لوگوں کیلئے95 ٹن امدادی سامان کی 18ویں کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے چارٹر طیارے کے ذریعے کامیابی سے بیروت پہنچ گئی ہے۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ افراد کو انسانی امداد فراہم کرنے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔