Thursday, 25 April 2024, 04:51:48 pm
ذی الحج کاچاندنظرنہیں آیا،عیدالاضحی 10جولائی بروزاتوارکوہوگی
June 30, 2022

فائل فوٹو

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا اور عیدالاضحی دس جولائی بروزاتوارکوہو گی۔یہ اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کراچی میں کمیٹی کے اجلاس کے بعد ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔