Thursday, 25 April 2024, 05:17:57 pm
صدر نے احسان اللہ ریکی کی بطور وزیر مملکت تعیناتی کی منظوری دے دی
June 30, 2022

صدرڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر احسان اﷲ ریکی کی بطور وزیرمملکت تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔