پاک فوج نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر کو جدید ترین سولر سسٹم فراہم کر دیا ہے۔
اس سے بجلی کی بندش کے دوران بھی تعلیمی سرگرمیاں یقینی ہوں گی۔
اس کے علاوہ کالج کے طلبا کی آمدورفت کا مسئلہ بھی پاک فوج نے حل کیا ہے۔