Thursday, 18 April 2024, 10:03:50 pm
روس نے یوکرین دارالحکومت کیف پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں
May 30, 2023

روس نے آج علی الصبح Kyivپرتازہ فضائی حملے کئے ہیں۔یوکرین کی عسکری انتظامیہ کے حکام نے کہاکہ فضائی دفاعی نظام سے ان حملوں کوپسپا کردیاگیا۔ حملوں سے دارالحکومت کے کئی علاقے متاثر ہوئے جن میں تاریخی مقامات Podil اور Pecherskyi کے نواحی علاقے بھی شامل ہیں۔