Monday, 09 September 2024, 04:35:46 pm
 
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید تین نوجوان شہید
August 29, 2024

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

ان نوجوان کو ضلع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیا گیا۔