Wednesday, 10 August 2022, 04:47:05 am
یوکرائن:رہائشی عمارت پرروسی حملے میں 2افرادہلاک،3زخمی
June 29, 2022

یوکرائن کے جنوبی شہر مائیکولو میں ایک رہائشی عمارت پر روسی حملے میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ علاقائی گورنر وٹالے کم نے ایک بیان میں کہا ہے اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ آیا یہ بم دھماکہ تھا ،میزائل حملہ ، آرٹلری حملہ تھا یا مارٹر شیلنگ۔

ادھر یوکرائن کے صدر نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ ہر صورت روس کے حملے بند کرائے۔