Friday, 29 March 2024, 07:31:55 am
سعودی فرمانروا کی ایس سی او میں مذاکراتی شراکت دار کی حیثیت کی منظوری
March 29, 2023

سعودی عرب کے شاہ فرمان بن عبدالعزیز نے مفاہمت کی ایک یادداشت کی منظوری دی ہے جس کے تحت مملکت کو شنگھائی تعاون تنظیم میں مذاکراتی شراکت دار کی حیثیت دی گئی ہے۔سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے نے بتایا کہ یہ منظوری جدہ میں کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی آج سعودی عرب اور ایران کے درمیان اچھے دوستانہ تعلقات کی بحالی میں کردار ادا کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا۔